ازبندی رشتہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سسرال کی طرف سے قرابت داری، وہ رشتہ جو بی بی کی طرف سے ہو، نسبی رشتے کی ضد۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سسرال کی طرف سے قرابت داری، وہ رشتہ جو بی بی کی طرف سے ہو، نسبی رشتے کی ضد۔